ممکن

کبھی ایسا بھی
ممکن ھے
کسی انبا ر کے نیچے
سسکتا
بلبلا تا سا
نحیف ا و ر
لڑ کھڑ ا تا سا
کو ئی
دم تو ڑ تا جذ بہ
ھو منتظر
مسیحا کا
جو اسکو زند گی
بخشے
اسکی ٹو ٹتی
سا نسو ں کو
کوئی ر ا بطہ
بخشے
کوئی معجز ہ
کر دے
اسے آ سو د گی بخشے
کبھی ایسا بھی ممکن ے!
مِشی چو ھد ر ی

Mishi Choudhary:
Related Post